خبریں اور میڈیا

خبریں اور میڈیا

جی سی ایل آئی میں تازہ ترین پیشرفت، اعلانات اور مواقع سے باخبر رہیں

All News

ڈائریکٹر ایگرو برگیڈئر امجد کا جی سی ایل آئی کی اوکاڑہ فیسلٹی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
Official Visit
22 ستمبر، 2026

ڈائریکٹر ایگرو برگیڈئر امجد کا جی سی ایل آئی کی اوکاڑہ فیسلٹی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

ڈائریکٹر ایگرو برگیڈئر امجد کا جی سی ایل آئی کی اوکاڑہ فیسلٹی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

مزید پڑھیں
جی سی ایل آئی کی جانب سے ڈیری اور لائیو اسٹاک فارمرز کے لیے جینڈر سورٹڈ سیمن(جی ایس ایس) کی سہولت
Gender Sorted Semen (GSS)
21 ستمبر، 2026

جی سی ایل آئی کی جانب سے ڈیری اور لائیو اسٹاک فارمرز کے لیے جینڈر سورٹڈ سیمن(جی ایس ایس) کی سہولت

جی سی ایل آئی نے موجودہ بریڈنگ سیزن کے لیے جینڈر سورٹڈ سیمن(جی ایس ایس)متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے ڈیری اور لائیو اسٹاک فارمرز بہتر جینیاتی انتخاب، مؤثر بریڈنگ اور ریوڑ کی پیداواری صلاحیت میں بہتری کی جانب پیش رفت کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں
 ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر شاکر عمر گجر کی چیئرمین جی سی ایل آئی میجر جنرل (ر) شجاع انور سے ملاقات
Meeting
18 ستمبر، 2026

ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر شاکر عمر گجر کی چیئرمین جی سی ایل آئی میجر جنرل (ر) شجاع انور سے ملاقات

ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان (ڈی سی ایف اے) کے صدر شاکر عمر گجر نے ایک وفد کے ہمراہ جی سی ایل آئی کے چیئرمین میجر جنرل (ریٹائرڈ) شجاع انور سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈیری اور لائیو اسٹاک کے شعبے سے متعلق امور اور پاکستان کی لائیو اسٹاک انڈسٹری کی ترقی و ترویج میں معاونت کے لیے باہمی تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں
 جی سی ایل آئی کے چیئرمین کی ٹائلر اسپارکس سے بھیڑ اور بکریوں کے ریوڑ کی کایا پلٹنے کے لیے جدید ٹیکنالوجیز پر بات چیت
Meeting
15 ستمبر، 2026

جی سی ایل آئی کے چیئرمین کی ٹائلر اسپارکس سے بھیڑ اور بکریوں کے ریوڑ کی کایا پلٹنے کے لیے جدید ٹیکنالوجیز پر بات چیت

جی سی ایل آئی کے چیئرمین، میجر جنرل (ریٹائرڈ) شجاع انور نے امریکن بوئر گوٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر ٹائلر سپارکس کے ساتھ ملاقات کی، جس میں بھیڑوں اور بکریوں کے ریوڑوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجیز کے استعمال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں پیداواری صلاحیت اور ریوڑ کے معیار کو بہتر بنانے کی غرض سے جینیاتی بہتری، افزائشِ نسل کے جدید طریقوں اور مویشیوں کے جدید انتظام سے متعلق مواقع پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی۔

مزید پڑھیں
جی سی ایل آئی کے جینڈر سورٹڈ سیمن سے پہلی بچھڑی کی پیدائش
Genetic Improvement
7 ستمبر، 2026

جی سی ایل آئی کے جینڈر سورٹڈ سیمن سے پہلی بچھڑی کی پیدائش

جی سی ایل آئی کے جینڈر سورٹڈ سیمن سے پہلی بچھڑی کی پیدائش

مزید پڑھیں
ڈائریکٹر پروجیکٹس سندھ کا جی سی ایل آئی ہیڈ کوارٹر کا الوداعی دورہ
Farewell Visit
28 اگست، 2026

ڈائریکٹر پروجیکٹس سندھ کا جی سی ایل آئی ہیڈ کوارٹر کا الوداعی دورہ

ڈائریکٹر پروجیکٹس سندھ بریگیڈئر توحیداللہ کا جی سی ایل آئی ہیڈ کوارٹر کا الوداعی دورہ. چیئرمین جی سی ایل آئی میجر جنرل (ر) شجاع انور کی جانب سے خدمات کو سراہا گیا.

مزید پڑھیں
Documents & Downloads

Brochures & Resources

Access our brochures, price lists, and catalogues

Showing 2 of 2 documents
PDF
Brochure

جی سی ایل آئی آفیشل کمپنی بروشر

ہماری کمپنی کے پروفائل، خدمات، آپریشنز، اہم پروجیکٹس، اور پائیدار ترقی اور عمدگی کے عزم کے بارے میں جاننے کے لیے GCLI کا آفیشل بروشر دریافت کریں۔ GCLI کے بارے میں تفصیلی معلومات کے لیے بروشر ڈاؤن لوڈ کریں۔

11.7 MBJul 22, 2026
PDF
Catalogue

جی سی ایل آئی بل کیٹلاگ

ہمارے دستیاب افزائش نسل کے بیلوں کو دریافت کرنے کے لیے سرکاری GCLI بل کیٹلاگ کو براؤز کریں، بشمول نسل کی تفصیلات، نسب کی معلومات، کارکردگی کا ریکارڈ، اور اہم خصوصیات۔ اپنے مویشیوں کی افزائش اور فارم کی ضروریات کے لیے موزوں بیل تلاش کرنے کے لیے کیٹلاگ ڈاؤن لوڈ کریں۔

62.5 MBJul 8, 2026